کیا آپ جانتے ہیں دہی کھا کر کن تین بڑی بیماریوں سے بچاجا سکتا ہے ؟
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ بیشتر افراد اسے اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا …