سندھ کے شہر بدین میں انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا شوہر نے چند ہزار کے عوض بیوی کی عصمت دری کرواکر قتل کروادیا
رپورٹ-ساجد حسین آرائیں سندھ کے ضلع بدین میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا زندگی بھر کا ساتھ نبہانے اور عزت کی حفاظت کے ضامن نے اپنی ہی شریک حیات کو درندوں کو سونپ کر قتل کروادیا پولیس نے چند روز قبل خاتون کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کو قتل قرار دیکر ظالم وبے حس شوہر اور گھنائونے کھیل میں شامل …