Home National News پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور کا سندھ حکومت کی ٹائیگر فورس کی خدمات لینے سے انکار پر رد عمل

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور کا سندھ حکومت کی ٹائیگر فورس کی خدمات لینے سے انکار پر رد عمل

0 second read
0
0
124

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور کا سندھ حکومت کی ٹائیگر فورس کی خدمات لینے سے انکار پر رد عمل

سندھ حکومت نے نہ خود کام کرنا ہے اور نہ ہی کسی کو کرنے دینا ہے، ہنس مسرور

پیپلز پارٹی کو صرف کراچی اور معیشت کو برباد کرنا ہے، ہنس مسرور

ٹائیگر فورس کی خدمات لینے سے انکار کرنا پیپلز پارٹی کی منفی سیاست کی عکاسی کرتا ہے، ہنس مسرور

کسی بھی مصیبت سے نمٹنے کے لئے قوم کو اکھٹا ہونا پڑتا ہے، ہنس مسرور

بلاول کس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم وفاق کے ساتھ کھڑے ہیں، ہنس مسرور

سندھ حکومت نے 500 پریس کانفرنس کے علاؤہ سندھ کو کیا دیا ہے، ہنس مسرور

پیپلز پارٹی والوں سے جواب مانگو تو حادثاتی چیئرمین کہتے ہیں کس میں ہمت ہے جو مجھ سے سوال کرے، ہنس مسرور

جاری کردہ
مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ (سندھ)
پاکستان تحریک انصاف

Load More Related Articles
Load More By admin
Load More In National News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

famous religious scholar Allama Talib Jauhari passed away

Allama Talib Jauhari’s son confirmed the news of his death and added that he was hospitali…