فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے ان نامور اداکاروں میں کیا جاتا ہے جو اپنے کیریئر میں کئی بہترین کردار نبھاچکے ہیں۔ اس وقت فیصل قریشی اپنے نئے ڈرامے میں ایک منفی کردار نبھارہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ مدیحہ امام بھی موجود ہیں۔ اس ڈرامے کے نام کا تو اب تک اعلان نہیں ہوا تاہم اس ڈرامے …