Home coronavirus پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف قریشی، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس ۔

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف قریشی، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس ۔

12 second read
0
0
293

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف قریشی، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہنس مسرور انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس کی۔

جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اشرف قریشی کا کہنا تھا سندھ حکومت کو دنیا میں صرف یہ دکھانا ہے کہ ہم مظلوم۔اور متاثرہ ہے، سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی بند کر دی گئی ، دیگر امراض میں مبتلا افراد پریشان حال ییں، وہ کہاں جائیں،

سندھ حکومت کہاں ہیں؟ صرف دعوے اور وعدے کیے جارہے ہیں، پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کو مکمل موقع دیا ، اور ہم خاموش رہے، مگراب خاموش نہیں رہا جاسکتا، وفاق سے سندھ حکومت نے ڈیٹا مانگا ہی نہیں، سندھ حکومت محض بیان بازی کر رہی ہے، عملی اقدمات نہیں ہیں،

ٹایگر فورس محض مانیٹرنگ کے لیے بنائی گِی ہے، اگر سندھ حکومت کے بس کی بات نہیں ہے تو ہمارے حوالے کردے معاملات، ہمیں شرجیل میمن کو فوکل پرسن بنانے پر شدید تحفظات یں، اس خوف و ہراس کی فضا کی وجہ سے کرونا کا مریض اسپتالوں تک نہیں آئے گا،

اسپتالوں میں وینیٹلیٹر موجود نہیں ہے،سندھ حکومت کیسےمریضوں کا علاج کروائے گی، لاک ڈاون کے بعد پوری دنیا میں فیومگیشن ہوئی مگر یہاں نہیں ہوئی، لاک ڈاون کے بعد یومیہ اجرت کمانے والے افراد اب امن و امان اپنے ہاتھ میں لے گے

 

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا۔ سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی یے، سندھ حکومت نے لاک ڈاون کا پلان بنایا ہے تو کوئی انتظام ہوگا، بہت ہی خوبصورت اور ناکام پلان بنایا ہے ، سندھ حکومت نے

مراد علی شاہ صاحب سندھ کے وزیر اعلی کے طور پر نظر نہیں آئے، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز سکھرمیں رپورٹ ہوئے، شرجیل انعام میمن پر اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہےاور سندھ حکومت نے انہیں فوکل بنا دیا، سندھ حکومت سے اگر کام نہیں ہو سکتا تو ہمیں بتا دیں

ٹھٹہ ، سہون ، سجاول سے ہمیں راشن کے لیے فون آرہے ہیں، سعید غنی صاحب نے بھٹو زندہ ہے کہ وظیفہ پڑھا ہے، آج پی پی پی بھٹو زندہ ہے کہ دن منا رہی ہے، سندھ حکومت کچھ بھی ڈلیور نہیں کر پا رہی ہے، امن وامان ، اور انتظامی امور اب مجبوراً فوج کے ہاتھوں میں دینا پڑے گے

 

سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سیلانی ایک آزاد اور خودمختار اداری یے، ہم عرصہ دزاز سے سیلانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں

پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور ایم این اے نے اپنی تنخواہیں اور فنڈ سیلانی کو دیا ہے، ہم۔شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارے یہاں این جی او موجود ہیں، جنہوں نے صورتحال کو سنبھال لیا ہے

Load More Related Articles
Load More By admin
Load More In coronavirus

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

MPA Sharmila Farooqui enjoying Halloween

Sharmila Farooqi is a famous Pakistani politician and belongs to a political background fa…